Delete or Deactivate Facebook | Join SocioOn and Online Earning With Out Any Skills...
اسلام علیکم،
دوستو اب وقت آگیا ہے کہ فیس بک کو بند کر دیں اور پاکستان کا اسلامک سوشیل میڈیا جوائن کریں.
دوستو اب وقت آگیا ہے کہ فیس بک کو بند کر دیں اور پاکستان کا اسلامک سوشیل میڈیا جوائن کریں.
اس میں یہ صرف مسلمانوں کا سوشیل میڈیا ہے جس کی آپ کو ضرورت ہے اور اس پر کیسی کی جرات نھیں کہ وہ اسلام کے خلاف کوئی بات کرے اس کا سب سے زیادہ فائدا ھم پاکستانی عوام کو ہے اورسب سے بڑی بات ہے ہے کہ یہاں آپ کو اپنا ٹائم لگانے کے پیسے ملتے ہیں مطلب اگر آپ کو کوئی پوسٹ اچھی لگتی ہے اور آپ اس کو لائک کرتے ہیں تو سوشیوآن
اس کے بدلے اپکوپیسے دیتا ھے تو جلدی سے جلد سوشیوآن جوائن کریں اور اس سے فائدا حاصل کریں
اس کے بدلے اپکوپیسے دیتا ھے تو جلدی سے جلد سوشیوآن جوائن کریں اور اس سے فائدا حاصل کریں
سوشیوآن پر اپنا اکاونٹ کیسے بنائیں:-
سب سے پہلے اپنا اصل نام لکھیں.
پھر اپنا ورکنگ جی میل آئی ڈی لگائیں
پھر اپنا پاسورڈ بنائیں
پھر سہی ڈیٹ آف برتھ
پھر میل / فی میل سلکٹ کریں
پھر آپ سائن اپ پر کلک کریں
اس کے بعد
یہ پیج سامنے آئے گا
اس میں کنٹری سلکٹ کریں
اپنا موبائل نیٹ ورک سلکٹ کریں
اور پھر اپنا نمبر لیکھیں
اور نکسٹ کر دیں
پھر اس پیج پر
اس پیج میں جو ویرفکیشن کوڈ آپ کو
سوشیوآن کی طرف سے آپ کے نمبر پر ملا
ھوگا وہ لیکھکر نیکسٹ کر دیں
اب آپ اپنے جی میل میں جا کے
سوشیوآن کا میل چیک کریں اس میں
ویری فیکیشن لنک میلے گا اس پر کلک کریں
آپ کا اکاؤنٹ تیار ہے



